sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں

اپنی آنکھیں دکھتی بھی ہوں، پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں

یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیا ڈرنا

راہیں مشکل بھی ہوں، چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں۔۔♥️☺️ محمــــــــد سرفراز رقیبی

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:45 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply